منہ توڑ جواب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا جواب دینا کہ پھر اس کا جواب ممکن نہ ہو، حریف کو بالکل خاموش کر دینے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا جواب دینا کہ پھر اس کا جواب ممکن نہ ہو، حریف کو بالکل خاموش کر دینے والا۔